ویلنٹائز ڈے کے تناظر میں لکھی گئی ایک فکر انگیز اور چشم کشا تحریر
(یوتھ منسٹری کے لئے اُردُو زبان میں ایک نادر تحفہ)
مصنف: اسٹیفن رضاؔ
(ایم اے انگریزی ادب، بی ٹی ایچ)
✪✪✪

فہرستِ عنوانات

حرفِ آغاز
مقصدِ تحریر
  1. ہماری نوجوان نسل اور ویلنٹائنز ڈے
  2. Valentine’s Day کی حقیقت کیا ہے؟
  3. کیا Valentine’s Day ایک مسیحی تہوار ہے ؟
  4. بائبل مقدس میں Valentine’s Day سے ملتی جلتی سبق آموز مثالیں
  5. محبت دراصل کیا ہے اور ہمیں کیسی محبت کا مظاہرہ کرنا چاہئے؟
  6. بائبل مقدس کے مطابق محبت کی چار اقسام
  7. Valentine’s Day، محبت کے بانی خدا کی نگاہ میں
  8. کس سے محبت رکھیں؟
  9. دنیوی محبت کے مختلف اور جدید پھندے اور ان سے نکلنے یا بچنے کے لئے چند مفید تجاویز
  10. فکر نہ کریں، آپ کی شادی ہو کر رہے گی!
  11. Valentine’s Day پر کیا کیا جائے ؟
حاصلِ کلام