۱۲۔ GOD Stands for…

G = Generator
خُدا ہم سب کو پیدا کرنے والا خالق ہے

O = Operator
خُدا ہم سب کو چلانے اور سنبھالنے والا ہے

D = Destroyer
خُدا ہی انسان کو مارنے اور واپس اپنے پاس لے جانے والا ہے

۱۔ سموئیل ۲: ۶۔ خُداوند مارتا ہے اور جِلاتا ہے ۔ وُہی قبر میں اُتارتا اور اُس سے نِکالتا ہے ۔ خُداوند مِسکین کر دیتا اور دَولتمند بناتا ہے ۔ وُہی پست کرتا اور سرفرازبھی کرتا ہے۔